اہل البیت (ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق مذکورہ رسالہ کوثر فاؤنڈیشن کی طرف سے شائع ہوا ہے جس کی اشاعت میں عالمی اہل بیت اسمبلی (ع) نے بھی تعاون کیا ہے۔
رسالے کے موضوعات کچھ یوں ہیں:
الف) اس شمارے کے مطالب و موضوعات کی فہرست
فکر
1) اداریہ: پیغام عاشورا کی اہمیت / بقلم: ادارتی بورڈ
2) علوئین، ترکی کی بند گلی میں / بقلم: حریت وارل
3) "عشق" سے وابستگی / بقلم: اوغور آکتاش
4) علی علیہ السلام عظیم ترین مظلوم / بقلم: علی کران
5) اسلام اور فیمینزم / بقلم: قدیر آکاراس
6) حجٌ کربلا / بقلم: جعفر بند دریا
7) ترکیہ ـ اسرائیل تعلقات/ بقلم: آلپ تکن اوغلو
تحقیق و تجزیہ
8) چند سوالات و جوابات / بقلم: مہدی بردال
9) حضرت علیٌ علیہ السلام کے اوصاف/ بقلم: عباس آکیوز
10) مولانا روم اور غدیر خم / بقلم: فاضل آقیش
عرفان اور اخلاق
11) کن فیکون / بقلم: حسن بدل
12) ریا؛ شرک خفی / بقلم: حسن گلنا آتلی
13) شیطان (حصہ اول) / بقلم: سلیمان پلات
14) یأس اور ناامیدی (حصۂ اول) / بقلم: میر قاسم أردم
گھرانہ
15) ماحول کے ساتھ ہمارا تعلق / بقلم: ادارتی بورڈ
16) خنزیری زکام (سوائن فلو) / بقلم: ڈاکٹر سبا حاتین پنارباشی
17) وہ تسویہ (equation) جو حل نہیں ہوا ہے / بقلم: نورجان آلتون
18) کیا آپ جانتے ہیں ؟ / بقلم